لوکھنڈ والا پریمیئر لیگ سیزن 5 کرلا گرونانک ٹرف پہ کھیلا گیا،
لوکھنڈ والا پریمیئر لیگ سیزن 5 کرلا گرونانک ٹرف پہ کھیلا گیا،
جدید انقلاب
ممبئی
لوکھنڈ والا پریمیئر لیگ سیزن 5 کرلا گرونانک ٹرف پہ کھیلا گیا،
ٹورنامنٹ میں کل 5 ٹیم نے حصہ لیا کیا تھا، فائنل مکابلا لوکھنڈ والا ٹائیگر بمقابلہ لوکھنڈ والا کوبرا کے بیچ کھلاگیا ہے مکبل میں لوکھنڈ والا کوبرا سیزن 5 کی فاتح ٹیم رہی۔
کوبرا ٹیم کے کپتان غوث انصاری نے ایل پی ایل کے آرگنائزر کے انصاری ساجد، ارشاد شیلیا، آصف چودھری یا محسن کوجر کا شکریہ ادا کیا سیزن 5 کے کامیاب ہونے کے لیے۔
ٹورنامنٹس کے سپانسرز ہیومن اپلیفمنٹ مشن چیریٹیبل ٹرسٹ، مٹھیاز کیک شاپ، ایئرسیس، البرکات، راکسی کمپیوٹر، ہوٹل پاپولر پیلس، رائل ڈیٹس، یونیورسل فٹ بال اکیڈمی کے تاؤون سے کھلاڑی کو انعام سے نوازا گیا۔
Comments
Post a Comment